شادی کی بجائے مستقبل کا سوچیں،صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیدیا

شادی کی بجائے مستقبل کا سوچیں،صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیدیا

لاہور (شوبز ڈیسک )اداکارہ صدف کنول نے لڑکیوں کو مشورہ دیا ہے کہ شادی کے بجائے اپنے مستقبل کا سوچنا چاہیے ، پہلے اپنی پڑھائی پر توجہ مرکوز رکھیں۔ اداکارہ کاکہناتھاکہآج کل لڑکیوں کے ذہن میں فیشن سے بھر پور شادی کاتصور ہوتا ہے، لڑکیاں مستقبل بارے متعلق بالکل نہیں سوچتیں ، لڑکیاں مناسب وقت کا انتظار کریں اور درست بندے کا انتخاب کرلیں پھر شادی کرلیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں