کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ،قیمت میں 30پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 279.60روپے کی قیمت میں ٹریڈ ہو رہا ہے ۔
![dollar](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/dollar-10-940x480.jpg)