dharna commision

فیض آباد دھرنا کمیشن کی مدت میں 1ماہ کی توسیع

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست ،سپریم کورٹ کے 3رکنی بینچ نے سماعت کی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ نے متفرق درخواست پر سماعت کی ،اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہم نے دو متفرق درخواستیں دائر کی ہیں ۔انکوائری کمیشن نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عملدرآمد رپورٹ پیش کر دی ،دھرنا کمیشن کے ٹی او آر میں تبدیلی کا نوٹیفکیشن بھی عدالت میں پیش کیا گیا ۔اٹارنی جنرل کے مطابق کمیشن کو مزید ایک ماہ کی توسیع دی گئی ہے ۔سپریم کورٹ دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : پشاور ہائیکورٹ میں گنڈا پور کی درخواست منظور،انتخابی نشان ”کوئن“ الاٹ کرنے کا حکم جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں