pak iran crises

پاک ایران تعلقات میں بہتری ،ایرانی وزیر خارجہ 29جنوری کو پاکستان آئینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک ایران تعلقات میں بہتری آنے لگی ،ایرانی وزیر خارجہ 29جنوری کو پاکستان کے دورے پر آئینگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک ایران وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ،دونوں ملکوں کا سفیروں کو 26جنوری تک واپس بھیجنے پر اتفاق ہو گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اسلام آباد میں دہشتگردی کا الرٹ جاری ، تعلیمی ادارے غیر معینہ مدت کیلئے بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں