لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعلیٰ کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نامزد کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیراعظم نے ذکا اشرف کا استعفا منظور کر لیا،وزارت بین الصوبائی رابطہ محسن نقوی کی نامزدگی کو نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں : پاکستان ہاکی ٹیم تیسری بار بھی ناکام ،پیرس اولمپکس کیلئے کوالیفائی نہ کر سکی