کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں ایک شخص نے بیوی اور تین بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایئرپورٹ کے قریب ایک عمارت کی چھٹی منزل پر رہائش پزیرخاندان کی پانچ لاشوں کو پولیس نے قبضہ میں لے لیا ،پولیس کے مطابق اس شخص نے بیوی اور بچوں کے گلے کاٹ کر مارا اور بھر خود پھندے سے خود کشی کر لی ،واقعہ کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : بارات کی گاڑی کھائی میں جا گری5،باراتی جاں بحق ،10زخمی