PU case

پنجاب یونیورسٹی ہنگامہ آرائی کیس ،عدالت نے تمام گرفتار طلبا کو رہا کردیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میںپنجاب یونیورسٹی میں ہنگامہ آرائی کیس کی سماعت ،گرفتار طلبا کی رہائی کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اے ٹی سی میں کیس کی سماعت ہوئی،عدالت نے تمام گرفتار طلبا کو مقدمے سے ڈسچارج کر دیا ،تمام طلبا کی رہائی کا حکم جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سائفر کیس میں سابق سیکرٹری کا بیان قلمبند،شاہ محمود نے مداخلت پر پراسیکیوٹر کو ٹوک دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں