last letter

”سوری سمیع میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا“بیوی بچوں کو قتل کر کے خود کشی کرنے والے کی تحریر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بیوی بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرنے والے شخص کی تحریر سامنے آ گئی ،کاروبار بند ہونے کے باعث انتہائی اقدام اٹھایا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کو خودکشی کرنے والے کی تحریر ملی ہے جس میں اس نے بیٹے کو مخاطب کر کے کہا ہے کہ ”سوری سمیع میرے پاس کوئی اور راستہ نہیں تھا “۔احسن رضا کاروبار بند ہو جانے کے باعث مالی مشکلات کا شکار تھا ،اس نے بیوی بچوں کو مار کر خودکشی کر لی ۔

یہ بھی پڑھیں : مہنگائی ،بیروزگاری یا کچھ اور۔۔۔بیوی اور 3بچوں کو مار کر خود کشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں