اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طویل خشک سالی کے خاتمہ کی نوید آ گئی ،25جونوری کے بعد بارش کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد سمیت بیشتر مقامات پر جنوری کے آخری دنوں سے فروری کے پہلے ہفتے تک بارش کا امکان بتایا جا رہا ہے ،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس دوران شمالی علاقوں میں برفباری کا بھی امکان ہے ۔
![rain](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/rain-1-939x480.jpg)