rahim yar khan case

رحیم یار خان میں ریٹرننگ افسر کو دھمکیاں،الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یار خان میں ریٹرننگ افسر کو دھمکیاں ،الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق این اے 171میںآر او کو دھمکیاں دینے کے کیس میں الیکشن کمیشن نے سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی نے ریمارکس دیے کہ ہمارے لیے سب جماعتیں برابر ہیں ،کسی کی طرف جھکاﺅ کا تاثر غلط ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 1982سے قانون کی پریکٹس کر رہا ہوں ،چیف جسٹس1972،سے وکیل ہوں ، نعیم بخاری کا ترکی بہ ترکی جواب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں