lahore high court

الیکشن کمیشن کسی کو نااہل قرار دے سکتاہے ؟عدالت نے وکلا سے دلائل طلب کر لیے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن کے رکن اسمبلی کو نا اہل کرنے کے اختیار کیخلاف متفرق درخواست پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں شہری کی درخواست پر سماعت کے دوران عدالت نے سوال اٹھایا کہ کیا الیکشن کمیشن قومی ،صوبائی اسمبلی یا سپیکر کیخلاف نااہلی ریفرنس بھیج سکتا ہے ،عدالت نے آئیندہ ہفتے فریقین کے وکلا سے قانونی نکات پر دلائل طلب کر لیے ۔جسٹس شاہد کریم نے کیس کی سماعت کی ۔

یہ بھی پڑھیں : رحیم یار خان میں ریٹرننگ افسر کو دھمکیاں،الیکشن کمیشن نے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں