blast

نیورو سائنسز لیبارٹری میں دھماکہ،2طالبعلم زخمی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز کی لیبارٹری میں دھماکہ ،دو طالب علم زخمی ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسزکے پرنسپل کا کہناہے لیبارٹری کو بوائلر پھٹ گیا جس باعث دو طالبعلم جھلس کر زخمی ہو گئے ،زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگرد حملہ ،ایک اہلکار سمیت 3جاں بحق 2زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں