imran khan

عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواست ،لاہور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان کی عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے عبوری ضمانتیں خارج کرنے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی تھی ، عدالت نے بانی تحریک انصاف کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : شوکت صدیق برطرفی کیس کا فیصلہ محفوظ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں