اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف نے توشہ خانہ اور القادر ٹرسٹ کیس میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہائیکورٹ میںدائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ احتساب عدالت کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ، کیس کے حتمی فیصلے تک ضمانت کی منظوری دی جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : قومی ایئر لائن ایک بار پھر بچ گئی ،نگرانوں کا نجکاری منصوبہ ناکام