ڈیرہ غازی خان(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی خان میں پولیس کی چوکی پر دہشتگرد حملہ کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کالعدم تنظیم کے آٹھ سے دس دہشتگردوں نے چوکی پر حملے کی کوشش کی ،چوکی پر موجود اہلکاروں نے کیمروں کی مدد سے حملہ آوروں کی نشاندہی کر دی ،پولیس کی جوابی کارروائی پر دہشتگرد فرار ہو گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول کے لاہور سے الیکشن لڑنے پر لیگی خوفزدہ ہیں ،پلوشہ