2 deaths

کراچی:تیز رفتار ٹریلر نے ماں بیٹی کو کچل دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی میں تیز رفتار ٹریلر نے ماں بیٹی کو کچل دیا ،مشتعل افراد نے ٹریلر کو آگ لگا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ کراچی کے علاقہ کورنگی میں پیش آیا جہاں بدقسمت خاندان شادی سے واپسی پر ڈرائیور کی غفلت کا شکار ہو گیا ،جائے وقوع پر مشتعل افراد نے ٹریلرکو آگ لگا دی ،پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈی جی خان میں پولیس چوکی پر دہشتگرد حملہ ناکام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں