اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف الیکشن کمیشن کی نگرانی میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کو تیار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین نے توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کیلئے تیار ہیں ،پارٹی سے بلا چھین لیا گیا ۔ہمیں جلسے جلوس بھی نہیں کرنے دیے جا رہے ۔
![PTI party election](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/PTI-party-election-940x480.jpg)