لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کی گوردوارہ دربار صاحب کرتار پور حاضری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نوجوت سدھو کرتار پور راہداری کے راستے دربار صاحب پہنچے ،پی ایم یو کرتار پور کے سیکرٹری و دیگر حکام نے انکا استقبال کیا ،کرتار پور میں یاتریوں نے نوجوت سدھو کو دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار،سکردو میں درجہ حرارت منفی 11،کل سے بارشیں