shah khawar

شاہ خاور پی سی بی کے نئے چیئرمین تعینات

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف وکیل شاہ خاور کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ۔
برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق نگراں وزیراعظم نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سائفر مقدمے میں بطور پراسیکیوٹر پیش ہونے والے وکیل شاہ خاور کو چیئرمین پی سی بی تعینات کر دیا ہے۔شاہ خاور کے پاس اس وقت کرکٹ بورڈ کے چیف الیکشن کمشنر کا بھی چارج موجود ہے ۔

یہ بھی پڑھین : ذکا اشرف کے عہدہ چھوڑنے کی وجہ سامنے آگئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں