شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا

شعیب ملک کی ثنا جاوید کیساتھ شادی پر شاہد آفریدی کاردعمل بھی آگیا

کراچی (سپورٹس ڈیسک) کرکٹرشعیب ملک کی اداکارہ ثنا جاوید کیساتھ شادی پر سابق کپتان شاہد آفریدی کاردعمل بھی آگیا۔
تفصیلات کے مطابق شعیب ملک اور ثنا جاوید جس نے اب اپنانام ثنا شعیب ملک رکھ لیا ہے ، شادی کا اعلان سوشل میڈیا پر تصاویر شیئرکرتے ہوئے کیا تھا۔اس کے بعد مختلف شخصیا ت نے انہیں مبارکباد دی۔
اب ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں ایک رپورٹر نے شاہد آفریدی سے شادی بارے بات کی تو شاہد آفریدی پہلے مسکرائے اور پھر جواب دیا کہ ’شعیب ملک کو بہت مبارک باد، اللہ انہیں اسی شریک حیات کے ساتھ ساری زندگی خوش رکھے‘۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں