شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا

شعیب اور ثناء کی شادی کے بعد سعیدہ امتیاز نے پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا

کراچی (شوبز ڈیسک)کرکٹر شعیب ملک کی نئی شادی کے بعد ماڈل و اداکارہ سعید ہ امتیاز دلبرداشتہ ہوگئیں اورکسی پاکستانی مرد سے شادی نہ کرنے کا اعلان کردیا۔
سعیدہ امتیاز نے سوشل میڈیا پر ایک نوٹ میں لکھا کہ پاکستان کے حالات دیکھنے کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ میں کسی پاکستانی مرد سے شادی کرنا چاہوں گی، میں اپنے لیے جیون ساتھی پاکستان کے بجائے کسی دوسرے ملک سے ڈھونڈ لوں گی کیونکہ جیسے یہاں ہر دو سال کے بعد وزیراعظم تبدیل کیا جاتا ہے، اسی طرح شادی کے کچھ سالوں بعد بیویاں تبدیل کی جاتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں