peshawar murder

پشاور میں گھات لگا کر فائرنگ، سرکاری افسر قتل

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے گھات لگا کرسوشل ویلفئیر ڈیپارٹمنٹ کے افسر کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور کے علاقے گلبہار میں ملزمان نے ڈیوٹی پر جانے والے سرکاری افسر ہمایوں کی گاڑی پر فائرنگ کر دی ،گولیاں لگنے سے ہمایوں جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے لاش کو قبضہ میں لیکر واقعہ کی تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ملتان میں جاوید ہاشمی کی رہائشگاہ پر چھاپہ ،پولیس آزاد امیدوار اور ملازم کواٹھا کر لے گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں