TTP arrested

کراچی میں ٹی ٹی پی کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب ،اہم کمانڈر سمیت 17دہشتگرد قابو کر لیے گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں کالعدم تحریک طالبان کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ،17دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروئی کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے اہم کمانڈر سمیت سترہ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ،گرفتار دہشتگرد شہر پر بڑا حملہ کرنے کی منصوبہ بندی میں مصروف تھے ،پکڑے گئے دہشتگرد مختلف مقامات پر دہشتگردی کی وارداتوں ،فرقہ وارانہ اور سیاسی رہنماﺅں پر ٹارگٹ حملوں میں مطلوب تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں نمونیہ مزید 12بچوں کو نگل گیا24، گھنٹے میں 1077نئے مریض سامنے آ گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں