bilawal bhuto

”ابا جی کو ایک بار پھر صدر پاکستان بنایا جائے “پارٹی کے سامنے بلاول کی معصوم سی خواہش

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو نے آصف زرداری کو ایک بار پھر صدر پاکستان بنانے کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی نے پارٹی کے سامنے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ انتخابات کا نتیجہ حق میں آنے کی صورت میں آصف زرداری کو ایک بار پھر صدر پاکستان بنایا جائے تا کہ ملک کو ان کے تجربے سے مزید فائدہ مل سکے ۔پارٹی رہنماﺅں نے اس معاملہ کو سی ای سی میں پیش کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”لاڈلے کے جلسے میں عوام نہیں آ رہے “یاسمین راشد نے دفعہ 144کی اصل وجہ بتا دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں