peshawar high court

”عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کی درخواست خارج “پشاور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی عام انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کی درخواست خارج کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ،فیصلہ میں عدلیہ کی نگرانی میں الیکشن کرانے کی درخواست کو خارج کر دیا گیا ہے ۔یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست پر 18دسمبر کو سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا تھا ۔پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس شکیل احمد نے فیصلہ جاری کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں 9مئی کے مقدمات کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم کی تاریخ مقرر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں