سجل اور وہاج کی رومانوی تصویرنے تہلکہ مچادیا

سجل اور وہاج کی رومانوی تصویرنے تہلکہ مچادیا

کراچی (شوبز ڈیسک) خوبرو اداکارہ سجل علی کی ساتھی اداکار وہاج علی کیساتھ رومانوی تصویر نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا۔ یہ تصویر سجل علی نے شیئرکی اور اس پوسٹ کو دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں کسی پراجیکٹ کے سلسلے میں اکھٹے ہوئے ہیں، یاپھر کوئی فوٹو شوٹ ہوسکتا ہے ۔صارفین کا اس پوسٹ پر ردعمل میں کہنا ہے کہ آخر کار ہدایت کاروں نے ہماری سن ہی لی اور ہمارے دونوں پسندیدہ سٹارز کو ایک ساتھ کاسٹ کرلیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں