لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیا کے باعث مزید سات بچے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب میں 24گھنٹے کے دوران مزید 942مریض سامنے آ گئے ،مختلف شہروں کے ہسپتالوں میں بیمار بچوں کا رش لگ گیا ،یاد رہے کہ خشک سردی اور سموگ کے باعث نمونیا کا مرض تیزی سے پھیل رہا ہے اور مختلف شہروں میں ایمر جنسی کی صورتحال درپیش ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”خبردار!8فروری کو بجلی کی لوڈ شیڈنگ نہ ہو “ذمہ دار ادارے کی واپڈا کوسخت ہدایت