nawaz

عوام کی مشکلات نے میری ہنسی چھین لی ،مخالف اس پر بھی تنقید کرتے رہے ،نواز شریف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی مشکلات دیکھ کر میری ہنسی غائب ہو گئی ،مخالف اس پر بھی مذاق اڑاتے رہے ،مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ دی ہے ۔
لاہور میں منشور پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہمیشہ اصولوں پر سیاست کی ہے ،ملک کا سب سے بڑا مسئلہ معیشت ہے ،ملک کو سائل سے نکالنا چاہتے ہیں ،ہم مل کر کوشش کرینگے اور ملک کو معاشی بحران سے نکال لینگے ،ہمارے دور میں مہنگائی نہیں تھی،ہماری حکومت سازش کے تحت ختم کی گئی جس کا نتیجہ آج مہنگائی کی صورت میں بھگت رہے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن 2024ن لیگ نے منشور پیش کر دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں