RO suspended

سیاسی جلسے میں شرکت پر ریٹرننگ افسر معطل

قصور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیاسی جلسے میں شرکت پر الیکشن کمیشن کا ایکشن ،ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قصور میں ایک امیدوار کے جلسے میں شریک ہونے والے پی پی 178کے ریٹرننگ افسر کو معطل کر دیا گیا ،آر او کیخلاف انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ،پی پی 178میں محمد حفیظ بقا پوری کو نیا ریٹرننگ افسر مقررکیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں گرماگرمی کا ماحول ،شاہ جی کی جلالی،خان کی جج سے تلخ کلامی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں