لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) انٹر نیٹ کی دنیا میں سب سے بڑی چوری ،26ارب سے زائد اکاﺅنٹس کا ڈیٹااڑا لیا گیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق چوری ہونے والے مواد میں ٹویٹر سمیت متعدد ویب سائٹس کے اکاﺅنٹ ہولڈرز کی حساس معلومات شامل ہیں ،ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈیٹا بڑے پیمانے پر سائبر کرائمز کا شکار ہو سکتا ہے ،ابھی تک چوری کے حوالے سے کوئی سراغ نہیںمل سکا ۔
![cyber crime](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/cyber-crime-940x480.jpg)