PP funds

پنجاب پولیس کوالیکشن ڈیوٹی کیلئے بھاری فنڈز جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب پولیس کو الیکشن ڈیوٹی کیلئے ایک ارب 19کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن ڈیوٹی کیلئے پنجاب پولیس کو پٹرول کی مد 53کروڑ 30لاکھ روپے ،کھانے پینے کیلئے 13کروڑ 30لاکھ روپے کے فنڈز جاری کیے گئے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب اور کے پی میں آج رات سے بارشیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں