supreme court

سپریم کورٹ میں ایک بار پھر ”بلے “ کی گونج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کے بعد تحریک انصاف کو بلے کا نشان الاٹ کرنے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قاضی محمد سلیم کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کے فوری بعد پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بحال کرنے کا حکم جاری کیا جائے تا کہ اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کے کوٹے کا تحفظ کیا جا سکے ۔درخواست گزار نے وفاق اور الیکشن کمیشن کو فریق بنایا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد عدالت میں پیش ،انتخابی مہم کیلئے 3دن کی مہلت کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں