کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ کا رجحان پایا گیا ،قیمت میں 11پیسے کے اضافہ کے بعد ڈالر 279روپے 70پیسے میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : گندم کی قیمتوں میں اضافے پر دوسرے روز بھی ہڑتال، دھرنا دیدیا گیا