rehan zeb

باجوڑ میں فائرنگ، آزاد امیدوار ریحان زیب قتل

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے آزاد امیدوار کو قتل کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے صدیق آباد میں ریحان زیب پر فائرنگ کی ،گولیاں لگنے سے ریحان زیب جاں بحق ہو گئے،جہاں زیب این اے 8سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑ رہے تھے ۔

یہ بھی پڑھین : ”وکلا برادری نا انصافی کے ساتھ کھڑی ہے “حامد خان نے عطا تارڑ کو کھری کھری سنا دیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں