چمن(مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے دفتر پر فائرنگ ،ایک کارکن مارا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں اے این پی کے دفتر پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ،گولیاں لگنے سے پارٹی کا کارکن ظہور احمد جاں بحق ہو گیا ،پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : باجوڑ میں فائرنگ، آزاد امیدوار ریحان زیب قتل