sanam javed

صنم جاوید نے ضمانت کیلئے درخواست دیدی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید نے تھانہ شادمان جلانے کے مقدمے میں ضمانت کیلئے درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی میں دائر درخواست میں موقف پیش کیا گیا ہے کہ صنم جاوید جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں،ان پر سیاسی بنیادوں پر مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ،صنم جاوید کو جیل میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں ہے ،استدعا ہے کہ ان کی ضمانت منظور کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی کال،پولیس نے پارٹی دفاتر کا گھیراﺅ کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں