pervez ilahi

پرویز الٰہی” گدھا گاڑی“ پر ہی الیکشن لڑینگے،لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پرویز الٰہی کا انتخابی نشان گدھا گاڑی برقرار رکھنے کا فیصلہ سنا دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ پرویز الٰہی کا انتخابی نشان گدھا گاڑی ہی رہے گا اور اسی پر انہیں الیکشن لڑنا ہو گا ،جسٹس شاہد بلال نے محفوظ فیصلہ سنایا ۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی نے انتخابی نشان مور لینے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں ؛ “بشریٰ بی بی کو ڈیل سے انکار پر سزا مل رہی ہے“مراد سعید کا ٹویٹر پر قوم کے نام اہم پیغام

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں