LHC

”عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کیے جائیں “لاہور ہائیکورٹ کا پیمرا کو حکم

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے پیمرا کو عمران خان کی تقاریر اور بیانات نشر کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی تقاریر اور بیانات کو نشر کرنے کا حکم جاری کردیا ،پیمرا کو عدالتی حکم پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی گئی ،عدالت نے کہا کہ آئین میں دیے گئے آزادی اظہار اور دیگر حقوق کی فراہمی کے بغیر شفاف الیکشن کرانا ممکن نہیںہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”غربت نہیں غریب مکاﺅ “بجلی 5روپے 62پیسے مہنگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں