لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بیرک منتقلی سے قبل طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بیرک منتقلی سے قبل طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ،بشریٰ بی بی کی آج اڈیالہ جیل میں پہلی رات ہو گی ۔یاد رہے کہ ان کے شوہر عمران خان بھی اسی جیل میں قید ہیں ۔
![](https://www.pakistantime.com.pk/wp-content/uploads/2024/01/adad1313-940x480.jpg)