اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیف الیکشن کمشنر کی صدارت میں آج اہم اجلاس میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اہم اجلاس میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے آئی جی اور حساس اداروں کے حکام بھی شریک ہو نگے ،اجلاس میں الیکشن کے دوران درپیش سکیورٹی کے خطرات پر بات چیت ہو گی ۔
یہ بھی پڑھیں : پی ٹی آئی کا 5فروری کو پارٹی الیکشن کرانے کا اعلان