turbat blast

تربت کے چوک میں دھماکہ اور فائرنگ

تربت (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے شہر تربت میں دھماکہ اور فائرنگ ،علاقہ میں خوف و ہراس
نجی ٹی وی کے مطابق تربت کے غلام نبی چوک میں دھماکہ اور فائرنگ سے علاقہ میںخوف و ہراس پھیل گیا ،ایک شخص زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،پولیس نے علاقہ کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن کا آج اہم اجلاس ،بلوچستان،کے پی میں سکیورٹی صورتحال پر بات ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں