nikah case

اڈیالہ جیل میں نکاح کیس کی سماعت ،خاور مانیکا کا بیان ریکارڈ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف نکاح کیس کی اڈیالہ جیل میں سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کیخلاف نکاح کیس کی سماعت ہوئی ،بشریٰ بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکانے عدالت کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ۔نکاح کیس کے اہم گواہ عون چوہدری بھی عدالت میں موجود تھے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”شفاف ٹرائل کا حق چالاک ملزم کیلئے نہیں ہوتا “لیگی رہنما نے انوکھی منطق پیش کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں