9 deaths

پنجاب میں نمونیہ کے وار جاری24،گھنٹے میں مزید 9بچے جاں بحق

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ سے ایک دن میں مزید 9بچے جان کی بازی ہار گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق صوبے بھر میں 285نئے کیس رپورٹ ہوئے ،مجموعی طور پر 12ہزار 460سے زائد بچے نمونیہ سے متاثر ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : میوہسپتال میں نئی ایمرجنسی کا افتتاح ،ینگ ڈاکٹرز کی وزیراعلیٰ کے سکیورٹی اہلکاروں سے گالم گلوچ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں