pervez ilahi

ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا کیس ،پرویز الٰہی پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 14فروری مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرپشن کے کیس میں سابق وزیراعلیٰ پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے 14فروری کی تاریخ مقرر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کے کیس کی سماعت ہوئی ،پرویز الٰہی اور محمد خان بھٹی کو ریفرنس کی کاپیاں دیدی گئیں ۔یاد رہے کہ پرویز الٰہی پر عہدے کے غلط استعمال اور من پسند کمپنیوں کو ٹھیکے دینے کا الزام ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف سے ”بلا “چھننے پر اے این پی ”دکھی “

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں