nawaz sharif

خیبر پختونخوا والو! آپ کو چکر دیا گیا8،فروری کو مجھے نہ چکر دینا ،نواز شریف

سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) قائد مسلم لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا والے جال میں پھنس گئے ،نئے پاکستان اور تبدیلی کی تلاش میں آپ نے پرانا پاکستان بھی برباد کر دیا ۔
مینگورہ سوات میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ میں نے کبھی عوام سے جھوٹ نہیں بولا ،آپ سے جھوٹ بولا جاتا رہا اور آپ اس جال میں پھنس گئے ،میں جھوٹ بول کر اپنی عاقبت خراب نہیں کر سکتا ،یہاں آتے ہوئے راستے میں بلین ٹری دیکھتا رہا لیکن مجھے تو کہیں کوئی ٹری نظر نہیں آیا ،کے پی والو آپ کو چکر دیا گیا ،آپ مجھے چکر نہ دینا ،8تاریخ کو پتہ چلے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : فیصل ٹاﺅن میں دن دیہاڑے ڈکیتی2، ڈاکو فیملی کو لوٹ کرفائرنگ کرتے فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں