nikah case

اڈیالہ جیل میں آج نکاح کیس کی سماعت ،عوام کی بڑی تعداد بھی کارروائی دیکھنے کو موجود

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ کیخلاف نکاح کیس کی آج ا ڈیالہ میں سماعت ،ملزمان کو طلب کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سول جج نے ملزمان کو طلب کر لیا ہے ،عوام کی بڑی تعداد بھی عدالتی کارروائی دیکھنے کیلئے پہنچ چکی ہے،سابق خاتون اول بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنیں بھی عدالت میں موجود ہیں ,آج کی سماعت میں گواہوں ،مفتی سعید اور لطیف کے بیانات پر جرح ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن ،کاغذات نامزدگی آج وصول اور جمع ہونگے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں