راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ مجھ سے ’ان ڈائریکٹ ‘رابطے کیے گئے ،کمزور خاتون نہیں ہوں ۔
میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں بانی تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ نے کہا کہ اگر ڈیل کے تحت مجھے بنی گالہ بھیجا گیا ہے تو جیل میں رکھ لیں مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے ،میں کمزور خاتون نہیں ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں آج نکاح کیس کی سماعت ،عوام کی بڑی تعداد بھی کارروائی دیکھنے کو موجود