nawaz sharif

ممی ڈیڈی والی یوتھ نہیں اصل نوجوان نسل ہمارے ساتھ ہے ،نواز شریف

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کو میٹر و اور اورنج ٹرین کا تحفہ دینگے ،ممی ڈیڈی والی یوتھ نہیں اصل نوجوان نسل ہمارے ساتھ ہے ۔
فیصل آباد دھوبی گھاٹ میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ مجھے بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نہ نکالا جاتا تو آج ملک کا یہ حال نہ ہوتا ،ہم اقتدار میں دوبارہ آئے تو ملک کو مسائل سے نکالیں گے ،بیروزگاری اور غربت کا خاتمہ کریں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان کسی صورت ڈیل نہیں کرینگے،شیخ رشید سے اتحاد غلطی تھی ،رﺅف حسن

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں