شکار پور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ہمارے مخالف مذہب اور لسانیت کے بنیاد پر عوام کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں ،سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کر دیا گیا ہے ۔
شکار پور میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم سازش کو نہیں مانتے ،ہم کہتے ہیں نہ کھپے نہ کھپے میاں صاحب نہ کھپے ،تخت لاہور کی لڑائی کا بوجھ آپ لوگ اٹھا رہے ہیں ،آپ نے 8فروری کو ہمارا ساتھ دیا تو نفرت اور تقسیم کی سیاست کو ختم کر دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : علیمہ خان کل ایف آئی اے میں طلب