پنجاب میں نمونیہ کے وار جاری ،مزید 8بچے جان کی بازی ہار گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں نمونیہ سے بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ،مزید آٹھ بچے جان کی بازی ہار گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران مزید 784کیس سامنے آئے جن میں لاہور کے 197کیسز بھی شامل ہیں ۔پنجاب میں نمونیہ سے ابتک 311سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں ،لاہور میں نمانیہ سے 58بچے جاں بحق ہوئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں